Results 1 to 2 of 2

Thread: ہنسو تو رنگ ہوں چہرے کا، روؤ تو چشمِ نم میں ہوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ہنسو تو رنگ ہوں چہرے کا، روؤ تو چشمِ نم میں ہوں


    ہنسو تو رنگ ہوں چہرے کا، روؤ تو چشمِ نم میں ہوں
    تم مجھ Ú©Ùˆ Ù…Ø+سوس کرو تو ہر موسم میں ہوں

    چاہا تھا جسے وہ مل بھی گیا پر خواب بھرے ہیں آنکھوں میں
    اے میرے لہو کی لہر بتا اب کون سے میں عالم میں ہوں +

    لوگ Ù…Ø+بت کرنے والے دیکھیں Ú¯Û’ تصویر اپنی
    ایک شعاعِ آؤارہ ہوں آئینۂ شبنم میں ہوں

    اُس لمØ+Û’ تو گردش خوں Ù†Û’ میری یہ Ù…Ø+سوس کیا
    جیسے سر پہ زمین اٹھائے اک رقصِ پیہم میں ہوں

    یار مرا زنجیریں پہنے آیا ہے بازاروں میں +
    میں +کی تماشا دیکھنے والے لوگوں کے ماتم میں ہوں +

    جو لکھے وہ خواب مرے اب آنکھوں آنکھوں زندہ ہیں +
    جواب تک نہیں لکھ پایا میں ، آن خوابوں +کے گم میں ہوں



    2gvsho3 - ہنسو تو رنگ ہوں چہرے کا، روؤ تو چشمِ نم میں ہوں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہنسو تو رنگ ہوں چہرے کا، روؤ تو چشمِ نم میں ہوں

    2gvsho3 - ہنسو تو رنگ ہوں چہرے کا، روؤ تو چشمِ نم میں ہوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •